دنیا کے خوشحال ترین ممالک کی درجہ بندی میں ہندستان 104 بنگلہ دیش 114 اور پاکستام 139 ویں مقام پر ہے۔ 149 ملکوں کی یہ درجہ بندی برطانیہ کے لیگاٹم انسٹیوٹ کی 10 ویں سالانہ فہرست
میں کی گئی ہے۔ اس درجہ بندی میں کسی بھی ملک کی مالی حیثیت کے ساتھ ساتھ فی کس آمدنی، کام
کرنے والے لوگوں کی تعداد کی شرح، یومیہ آرام کرنے والے افراد سمیت 104
چیزوں کو مد نظر رکھا گیا۔